: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔4جون (اعتماد نیوز) وائی ایس آر کانگریس کے صدر اور آندھرا
پردیش کے اپوزیشن لیڈر جگن موہن ریڈی نے انکی پارٹی کے انتخابات میں شکست
کے اسباب کا جائزہ لینے کے لئے ضلع مشرقی
گوداوری کے راجمندر پہونچ گئے
اور وہ یہاں تین دن تک وشاکھا پٹنم ‘ مشرقی گوداوری ‘ اور مغربی گوداری
جیسے اضلاع میں اس پارٹی کے قائدین سے اجلاس منعقد کرتے ہوئے شکست کے اسباب
کا جائزہ لینگے۔